Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 |
So, if they turn away, say to them: \"God is sufficient for me. There is no God but He; I depend on Him alone, the Lord of the glorious Throne[Q 9-129] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں (اور نہ مانیں) تو کہہ دو کہ خدا مجھے کفایت کرتا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میرا بھروسہ ہے اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے |
2212 |
Then, when Ibrahim saw that their hands did not stretch towards that dish, he took them as strangers and felt a little fear of them in his heart R Phrase
Report Error!
|
پھر، جب ابراہیم علیہ السلام نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ اس کھانے کی طرف نہیں بڑھ رہے تو انہیں اجنبی سمجھا اور اپنے دل میں ان سے کچھ خوف محسوس کرنے لگے |
2213 |
Then We saved him and those on his side by Our grace, and destroyed to the very last those who rejected Our signs and denied the truth[Q 7-72] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے ان کو نجات بخشی اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ ایمان لانے والے تھے ہی نہیں |
2214 |
And returned with God´s favour and grace without harm, for they attended the pleasure of God; and great is the benevolence of God[Q 3-174] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر وہ خدا کی نعمتوں اور اس کے فضل کے ساتھ (خوش وخرم) واپس آئے ان کو کسی طرح کا ضرر نہ پہنچا۔ اور وہ خدا کی خوشنودی کے تابع رہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے |
2215 |
Then He turned to the heavens, and it was smoke. So He said to it and the earth: \"Come with willing obedience or perforce.\" They said: \"We come willingly[Q 41-11] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے اور زمین سے فرمایا کہ دونوں آؤ (خواہ) خوشی سے خواہ ناخوشی سے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خوشی سے آتے ہیں |