Sr. | English Words | Urdu Words |
2191 |
Then some of them believed in it, and some turned away from it; yet sufficient is Hell, the flaming Fire[Q 4-55] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر لوگوں میں سے کسی نے تو اس کتاب کو مانا اور کوئی اس سے رکا (اور ہٹا) رہا تو نہ ماننے والوں (کے جلانے) کو دوزخ کی جلتی ہوئی آگ کافی ہے |
2192 |
DUN R Noun
Report Error!
|
پھیکا بھورا رنگ ۔ پھیکے بھورے رنگ کا گھوڑا ۔ سمندر ۔ اشہب ۔ ایک قسم کی مصنوعی مکھی جو مچھلی پکڑنے کے لئے چارے کے کام میں آتی ہے ۔ |
2193 |
ALUM R Noun
Report Error!
|
پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |
2194 |
they then met the head and were show over the school and chips saw them off at the railway station in the evening. R Phrase
Report Error!
|
پھر انہوں نے سکول کے سربراہ سے ملاقات کی اور انہیں چکر لگوا کر سکول دکھایا گیا اور شام کو چپس نے ریلوے اسٹیشن پر انہیں الوداع کہا۔ |
2195 |
Then his Lord sent commands to Adam and turned towards him: Indeed He is compassionate and kind[Q 1-37] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے |