Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 |
When (Azar) saw the moon rise all aglow, he said: \"This is my Lord.\" But even as the moon set, (Abraham) said: \"If my Lord had not shown me the way I would surely have gone astray[Q 6-77] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر جب چاند کو دیکھا کہ چمک رہا ہے تو کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ لیکن جب وہ بھی چھپ گیا تو بول اٹھے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ نہیں دکھائے گا تو میں ان لوگوں میں ہوجاؤں گا جو بھٹک رہے ہیں |
2242 |
ALUMS R Adjective
Report Error!
|
پھٹکڑی کی طرح کے دو ہرے نمک جن کی قلموں کی صورت بھی ویسی ہی ہوتی ہے ایلمز میں پوٹاشیم کی جگہ ایک ویلنسی والا کوئی دوسرا عنصر لے لیتا ہے اور ایلومینیم کی جگہ تین ویلنسی والا عنصر لیتا ہے ۔ |
2243 |
But when We changed hardship to ease, and they rose and prospered, (they forgot Our favours) and said: \"Our ancestors had also known suffering and joy.\" So We caught them unawares[Q 7-95] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ہم نے تکلیف کو آسودگی سے بدل دیا یہاں تک کہ (مال واولاد میں) زیادہ ہوگئے تو کہنے لگے کہ اس طرح کا رنج وراحت ہمارے بڑوں کو بھی پہنچتا رہا ہے تو ہم نے ان کو ناگہاں پکڑلیا اور وہ (اپنے حال میں) بےخبر تھے |
2244 |
Then God sent down a sense of tranquility on His Apostle and the faithful; and sent down troops invisible to punish the infidels. This is the recompense of those who do not believe[Q 9-26] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر خدا نے اپنے پیغمبر پر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی (اور تمہاری مدد کو فرشتوں کے) لشکر جو تمہیں نظر نہیں آتے تھے (آسمان سے) اُتارے اور کافروں کو عذاب دیا۔ اور کفر کرنے والوں کی یہی سزا ہے |
2245 |
If you are late in performing your service of prayer honour God by remembering Him, standing or sitting or lying on your sides. And when you have security perform your act of prayer befittingly; and praying at fixed hours is prescribed for the faithful[Q R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر جب تم نماز تمام کرچکو تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حالت میں) خدا کو یاد کرو پھر جب خوف جاتا رہے تو (اس طرح سے) نماز پڑھو (جس طرح امن کی حالت میں پڑھتے ہو) بےشک نماز کا مومنوں پر اوقات (مقررہ) میں ادا کرنا فرض ہے |