Sr. | English Words | Urdu Words |
2076 |
Then We appointed you leaders in the land after them to see how you behaved[Q 10-14] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو |
2077 |
THE EMPEROR THEN ASKED TWO OF HIS TRUSTED MEN TO SEARCH LAMBOO THOROUGHLY R Phrase
Report Error!
|
پھر شہنشاہ نے اپنے دو با اعتماد آدمیوں سے لمبو کی پوری طرح تلاشی لینے کے لئے کہا ۔ |
2078 |
So he smashed them up to pieces with the exception of the biggest, so that they may turn to it.[Q 21-58] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں |
2079 |
CRYPTOCOCCUS R Noun
Report Error!
|
پھپھوندی کی ایک نسل جس میں سے کرپٹو کوکس نیوفورفنز انسان میں بیماری پیدا کرتی ہے ۔ |
2080 |
Then on the Day of Resurrection you will dispute before your Lord[Q 39-31] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا) |