Sr. | English Words | Urdu Words |
2201 |
TARSAL ARCH S R Noun
Report Error!
|
پپوٹوں کی درمیانی شریان جس کی دو محرابیں بنتی ہیں ان میں سے ایک اوپر والے پپوٹے اور دوسرے نچلے اور دوسرے نچلے پپوٹے کو خون پہنچاتی ہے |
2202 |
THEN ABRAHAM RAN TO HIS CATTLE. HE TOOK HIS BEST YOUNG
CALF AND GAVE IT TO THE SERVANT THERE.HE TOLD THE SERVANT TO QUICKLY KILL THE CALF AND PREPARE IT FOR FOOD.[GENESIS 18-7] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھروہ اپنےجانوروں کےرہنےکی جگہ گیااورایک
عمدہ قسم کاکم عمربچھڑالایااورنوکرکودےکو
کہاکہ جلدی سےبچھڑےکوذبح کراورکھاناتیارکر۔ |
2203 |
brittle describing a material that can be fractured without appreciable deformation lonic crystals are typically brittle as are ceramics
R Phrase
Report Error!
|
پھوٹک ، بھربھرا ، نازک ، قاب سکشتگی ، ایسی اشیاء جو اپنی ہیئت میں ےبدیلی کے بغیر توڑ پھوڑ کا شکار ہو جاتی ہیں مثلاَ آئنی مرکبات کی قلمیں ۔ |
2204 |
STUD R Noun, Verb
Report Error!
|
پھول دار کیل ۔ گھنڈی ۔ گل میخ ۔ گلے کا بٹن ۔ بکھرا ہوا ہونا ۔ جہاز کی زنجیروں کی دونوں کی کیل ۔ میخیں بنانا یا جڑنا یا جڑنا ۔ جابجا ہونا ۔
|
2205 |
Then they are taken to God, their real lord and master. His indeed is the judgement; and He is swift at reckoning[Q 6-62] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق خدا تعالیٰ کے پاس واپس بلائے جائیں گے۔ سن لو کہ حکم اسی کا ہے اور وہ نہایت جلد حساب لینے والا ہے |