Sr. | English Words | Urdu Words |
2086 |
EXTENSIONAL R Adjective
Report Error!
|
پھيلاوٴ سے مُتعَلِّق ۔ تَوسِيعی ۔ بَڑھا ہُوا ۔ پھيلا ہُوا ۔ وُسعَت کے مُتعَلِّق ۔ |
2087 |
AGARIC R Adjective
Report Error!
|
پھپھوندی کی وہ کلاس جس سے کھمی مشروم اور سانپ کی چھتری ٹوڈ منول تعلق رکھتی ہیں ۔ |
2088 |
SCRUFFY R Adjective
Report Error!
|
پھوہَڑ ۔ بَد سَليقَہ ۔ بَد وَضَع ۔ پھَٹے پُرانے کَپڑے پہَننے والا ۔ فَرسُودَہ پوش ۔ |
2089 |
expanisvity(coefficient of expansion) the ratio of the change of size of an object to its original size per unit temperature rise R Phrase
Report Error!
|
پھیلاﺅ کا مستقل ، اکائی وقت میں کسی شے کے حجم میں تبدیلی کی اس کے حقیقی حجم سے نسبت ۔ |
2090 |
TIMBER HITCH R Noun
Report Error!
|
پھندا ۔ گانٹھ ۔ جس کے ذریعے رسے کو شہتیر کے ساتھ اٹکایا جاتا ہے ۔ ایسی ہی کوئی اور چیز ۔ |