Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 |
HEPARIN R Noun
Report Error!
|
پھیپڑے یا جگر میں قیزاب کی موجودگی انٹراوینس انجکشن سے یہ انجما د خون کو روکتا ہے ۔ |
2082 |
But We saved him and those with him in the ark, and made it a sign for the creatures of the world[Q 29-15] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا |
2083 |
SUN BOW R Noun
Report Error!
|
پھواری قوس ۔ چھوٹی سی قوس جو سورج کی روشنی صابون وغیرہ کے جھاگ پر پڑنے سے نظر آتی ہے ۔ |
2084 |
SLIDING RULE R Noun
Report Error!
|
پھسل سطر؛ سرکنے والا پیمانہ جس کے زریعے ریاضی کے بعض مساءل خود بخود حل ھو جاتے ہیں ۔ |
2085 |
FLING R Verb
Report Error!
|
پھَينکنا ۔ چھوڑ دينا ۔ حَقارَت سے پھَينکنا ۔ روَانَہ کرنا ۔ زَمِين پَر دے مارنا ۔ |