Sr. | English Words | Urdu Words |
2091 |
CARPEL R Noun
Report Error!
|
پھولوں کی مادین کے اعضاۓ تولید جِن میں زیرہ گیر ، بقچہ اور تخم دان یا ڈوڈی شامِل ہیں ۔ |
2092 |
HAM-FISTED R Adjective
Report Error!
|
پھوہڑ ۔ بھدّا ۔ بھونڈے کام کرنے والا جِس کے ہاتھ میں مہارت یا صفائی اور پُھرتی نہ ہو ۔ |
2093 |
RELIVE R Verb
Report Error!
|
پھِر بسر کرنا۔ پھِر جیتنا ۔ دوبارہ جیتنا ۔ نئی جان پڑنا ۔ دوبارہ تجربات میں سے گُزرنا |
2094 |
PNEUMOCONIOSIS R Noun
Report Error!
|
پھیپھڑوں کا ایک مرض جو دھول یا ریت وغیرہ کے ذرات سانس کے ساتھ کھنچ آنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
2095 |
FLOWER R Verb
Report Error!
|
پھُولنا ۔ پھُول نِکالنا ۔ کھِلنا ۔ شَگُفتَہ ہونا ۔ نَشونُما پانا ۔ گُل کاری کَرنا ۔ |