Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 |
how did fleming proceed to find the reaction of becteria on a pure culture of the mould? R Phrase
Report Error!
|
پھپھوندی کے خالص کلچر پر جراثیموں کا ردعمل معلوم کرنے کے لیے فلیمنگ کیسے آگے بڑھا؟ |
2097 |
EXPANSION R Verb
Report Error!
|
پھیلائو وسعت کسی فرم کے کاروبار میں توسیع کرنسی کی گردش میں اضافہ پیداوار بڑھانا ۔ |
2098 |
then he told him that she died in less than a year after their visit in 1898. R Phrase
Report Error!
|
پھر اس نے اسے بتایا کہ وہ انکے انیس سو اٹھانوے کے دورہ کے بعد ایک سال سے بھی پہلے مر گئی۔ |
2099 |
FISSILINGUAL R Adjective
Report Error!
|
پھٹی ہوئی زبان والا ۔ جس کی زبان شق ہو ۔ رینگنے والی سائر یائی جانوروں کی ایک ضمنی نسل ۔ |
2100 |
BULLECTOMY R Noun
Report Error!
|
پھیپھڑوں میں بننے والے بڑے چھالے کو کا ٹنا چیرا لگانا تاکہ پھیپھڑہ پوری طرح کام کرسکے |