Sr. | English Words | Urdu Words |
1911 |
RECONDENSE R Verb
Report Error!
|
پھر سے کثیف ہونا ۔ دوبارہ گاڑھا ہونا یا جمنا ۔ پھر سے یکجا ہونا ۔ |
1912 |
FRUIT FLY R Noun
Report Error!
|
پھَل مَکھی ۔ گلے سَڑے پھَلوں پر پَلنے والی مَکھی ۔ ميوہ مَگس ۔ |
1913 |
VARICOSE R Adjective
Report Error!
|
پھولا ہُوا ۔ دوالی ۔ غیر معمولی طور پر سُوجا ہوا جیسے کوئی ورید ۔ |
1914 |
then the substance does not alter i.e. bacteria do not develop in it. R Phrase
Report Error!
|
پھر مادہ تبدیل نہیں ہوتا یعنی جراثیم اس کے اندر پیدا نہیں ہوتے۔ |
1915 |
LABIUM ( PLURAL LABIA ) R
Report Error!
|
پھولوں کے نچلے ہونٹ ( پتیاں یعنی پنکھڑیاں ) :کیڑوں کے نچلے ہونٹ ۔ |