Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 |
LATER, THE LORD SAID TO CAIN, “WHERE IS YOUR BROTHER ABEL?” CAIN ANSWERED, “I DON’T KNOW.IS IT MY JOB TO WATCH OVER MY BROTHER?[GENESIS 4-9] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھربعدمیں خداوندنےقابیل سےپوچھاتیرابھائی
ہابیل کہاں ہے؟اس پرقابیل نےکہاکہ مجھےتو
معلوم نہیں اورکہاکہ کیامیرےبھائی کی نگرانی
اوراس کی دیکھ بھال کی میری ذمہ داری ہے۔ |
2232 |
THEN KING KEDORLAOMER TURNED BACK,WENT TO EN MISHPAT (THAT IS, KADESH), AND DEFEATED THE AMALEKITES. HE ALSO DEFEATED THE AMORITES LIVING IN HAZEZON TAMAR.[GENESIS 14-7] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھراس کےبعدکدرلاعمربادشاہ شمالی علاقے میں واپس لوٹااورعین مصفات کوقادس پہنچ کر تمام عمالیقیوں کوشکست دی۔اس کےعلاوہ وہ
حصیصون تمرمیں رہنےوالےاموریوں کوبھی شکست دی۔ |
2233 |
ABRAHAM SPOKE AGAIN. HE SAID, “AND IF YOU FIND ONLY FORTY GOOD PEOPLE THERE, WILL YOU DESTROY THE CITY? THE LORD SAID, “IF I FIND FORTY GOOD PEOPLE, I WILL NOT DESTROY THE CITY.”[GENESIS 18-29] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھرابراہیم نےخداوندسےکہاکہ اگرتوصرف چالیس
نیک لوگوں کودیکھےتوکیااس شہرکوتباہ کردے گا؟خداوندنےاس سےکہاکہ اگرمیں چالیس نیک
آدمیوں کودیکھوں تواس شہرکوتباہ نہ کروں گا۔ |
2234 |
To those who do wrong out of ignorance, then repent and correct themselves, your Lord is indeed forgiving and kind[Q 16-119] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر جن لوگوں نے نادانی سے برا کام کیا۔ پھر اس کے بعد توبہ کی اور نیکوکار ہوگئے تو تمہارا پروردگار (ان کو) توبہ کرنے اور نیکوکار ہوجانے کے بعد بخشنے والا اور ان پر رحمت کرنے والا ہے |
2235 |
On the Day of Resurrection He will disgrace them and ask: \"Where are My compeers for whom you contended?\" Those endowed with knowledge will say: \"Shame and evil surely are for unbelievers today[Q 16-27] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر وہ ان کو قیامت کے دن بھی ذلیل کرے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑا کرتے تھے۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ آج کافروں کی رسوائی اور برائی ہے |