Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 |
TIGHTS R Noun
Report Error!
|
پھیلنے کی صلاحیت رکھنے والے کپڑے سے بُنا ہوا چُست لباس ۔ جو جسم کا نچلا حصّہ اور ٹانگیں ڈھانکنے کے لیے ہوتا ہے ۔ |
2172 |
ACUTE PULMONALE R Noun
Report Error!
|
پھیپھڑوں کی خون کی رگ میں تھکہ بننے کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کا باﺅ بڑھ جانے سے دل کے دائیں بطن کا خون سے پرہوجانا |
2173 |
SLIPKNOT R Noun
Report Error!
|
پھسلنی گِرہ ۔ سرک گِرہ ۔ آسانی سے کھُل جانے والی گِرہ ۔ وہ گِرہ جو آسانی سے اِس رسّی کے ساتھ ساتھ کھسکتی چلی جاتی ہے ۔ |
2174 |
MOUSSE R Noun
Report Error!
|
پھینٹی ہوئی بالائی ۔ انڈوں اور جلاٹین سے تیار کردہ مٹھائی ۔ جلاٹین ملی ہوئی مچھلی ۔ گوشت یا سبزیوں پر مشتمل کھانا ۔ |
2175 |
AND THE THIRD BROTHER MARRIED THE WOMAN, AND HE DIED.THE SAME THING HAPPENED WITH ALL THE OTHER BROTHERS. THEY ALL DIED AND HAD NO CHILDREN.[LUKE 20-31] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھرتیسرےبھائی نےشادی کی اوروہ بھی مرگیا
اورباقی بھائیوں کےساتھ بھی یہی واقعہ پیش آیا
وہ ساتوں اولادکےبغیرہی مرگئے۔ |