Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 |
RETRIEVE R Verb
Report Error!
|
پھر حاصل کرنا ۔ کوشش کرکے یاد کرنا ۔ پھر سے درست کرنا ۔ نقصان کی تلافی کرنا ۔ |
2042 |
PROPAGATE R Verb
Report Error!
|
پھیلانا ، رائج کرنا ، بڑھانا ، افزائش نسل کرنا ، نشرواشاعت ، نشر کرنے والا ۔ |
2043 |
ZIZITH/ZIZIT R Noun
Report Error!
|
پھندے دار لباس جو یہودی احکام الہیٰ کی یاد زندہ رکھنے کے خیال سے پہنتے ہیں ۔ |
2044 |
then they had to kill one of their camels to get water. R Phrase
Report Error!
|
پھر پانی حاصل کرنے کے لیے انہیں اپنے اونٹوں میں سے ایک اونٹ کو ذبح کرنا پڑا۔ |
2045 |
WREN R Noun
Report Error!
|
پھُدکی ۔ سِکسِکَہ ۔ يَورَپ ميں پائی جانے والی ايک چھوٹی سی گانے والی چِڑيا ۔ |