Sr. | English Words | Urdu Words |
2136 |
And yet in spite of having seen these clear proofs they found it proper to incarcerate him for a time[Q 12-35] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر باوجود اس کے کہ وہ لوگ نشان دیکھ چکے تھے ان کی رائے یہی ٹھہری کہ کچھ عرصہ کے لیے ان کو قید ہی کردیں |
2137 |
Then the doctor placed the cut potato on a try which was full of potatoes invited the elephant to taste them. R Phrase
Report Error!
|
پھر ڈاکٹر نے کٹا ہوا آلو ایک طشت مے رکھ دیا جو آلوؤں سے بھرا ہوا تھا اور ہاتھی کو انھے چکھنے کی دعوت دی۔ |
2138 |
TEAR-OFF R Adjective
Report Error!
|
پھاڑ کر الگ کرنے کے قابل ۔ پرچی ۔ پلاسٹک کا خول وغیرہ ۔ عموماً سوراخ دار ۔ سہولت سے الگ کرنے کے لیے ۔ |
2139 |
ERUPT R Verb
Report Error!
|
پھٹ پڑنا ۔ کسی چیز کا توڑ کر نکلنا ۔ جیسے آتش فشاں مادّے کا ۔ مادہ خارج کرنا ۔ اچانک اور زور سے پھٹنا ۔ |
2140 |
ASPERGILLUS R Noun
Report Error!
|
پھپھوندی کی ایک قسم جو مٹی کھاد او ر بعض اجناس میں پائی جاتی ہے اس کی بعض نسلیں بیماری کا باعث بنتی ہیں ۔ |