Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 |
SWAN . GANZ CATHETER R Noun
Report Error!
|
پھیپھڑوں میں داخل کیا جانے والا کیتھیڑ جس کے منہ پر ایک غبارہپھیپھڑوں میں شربانی دباﺅ معلوم کرنے کے لئے لگا ہوتا ہے |
2177 |
CANDIDA R Noun, Adjective
Report Error!
|
پھپھوندی کی ایک نسل جس کے خمیر کی طرح کے خلیے ہوتے ہیں اس نسل سے متعلقہ پھپھوندیاں انسان میں مختلف امراض پھیلاتی ہے ۔ |
2178 |
POLLEN R Noun
Report Error!
|
پھولوں کا زیرہ یا زر گُل جو پھولوں کے نر حِصّے سے جھڑتا ہے ۔ ہر اک میں ایک زواجہ ہوتا ہے جِس سے مادہ بیضک بارور ہو سکتا ہے ۔ |
2179 |
SPOOKL R Noun
Report Error!
|
پھرکی ۔ چرخی ۔ ریل ۔ جال ۔ بُننے کی پِن ۔ ماہی گیر کی چرخی جس پر مچھلی پھنس جاتی ہے تو ڈور لپیٹتے ہیں ۔ فوٹو کی فلم یاجالی ۔ |
2180 |
TONGUING R Noun
Report Error!
|
پھُونک باجا بجاتے وقت سُر کی تَقسیم ۔ اِمتیاز پیدا کرنے کے لیے زُبان کا اِستعمال ۔ بانسری بجانے میں زُبان کا اِستعمال ۔ |