Sr. | English Words | Urdu Words |
2181 |
Thenn he run back to the house and was in bed again all quite and pretending to be fast asleep when his mother called him
R Phrase
Report Error!
|
پھر وہ بھاگ کر گھر آیا بلکل خاموشی سے بستر میں لاتے گیا جب اس کی ماں نے اسے پکارا تو وہ گہری نیند سوے ہونے کا بہانہ کر رہا تھا
|
2182 |
APT R Noun
Report Error!
|
پھَٹکَڑی سے حاصَل کیا ہُوا رَسُوب ۔ دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسَب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ موزُوں ۔ بَرمحل ۔ برجَستہ ۔ مُناسَب ۔ |
2183 |
If even then they turn away, tell them: \"I forewarn you of a terrible punishment like the thunderbolt that fell upon the ´Ad and Thamud[Q 41-13] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر اگر یہ منہ پھیر لیں تو کہہ دو کہ میں تم کو ایسے چنگھاڑ (کے عذاب) سے آگاہ کرتا ہوں جیسے عاد اور ثمود پر چنگھاڑ (کا عذاب آیا تھا) |
2184 |
ALGAE R Adjective
Report Error!
|
پھولوں یا جڑوں سے عاری پودے اگر چہ بعض سمندری خودرو پودوں کا ایک حصہ انہیں چٹانوں سے پیوستہ رکھتا ہے جس پر وہ اگتے ہیں ۔ |
2185 |
ABRAM SAID, “YOU HAVE GIVEN ME NO SON, SO A SLAVE BORN IN MY HOUSE WILL GET EVERYTHING I HAVE.[GENESIS 15-3] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھرابرام نےکہاکہ تونےتومجھےبیٹاہی نہیں دیاہے۔
اس وجہ سےوہ نوکرجومیرےگھرمیں پیداہواہےوہی
میری تمام چیزوں کامالک ہوگا۔ |