Sr. | English Words | Urdu Words |
2206 |
MATURATION R Latin
Report Error!
|
پھوڑے کا پَکنا ۔ مُکَمَّل نَشوونُما ۔ کامَل بالیدگی ۔ جوانی کو پُہَنچنا ۔ پُوری تَکمیل حاصَل کَرنے کا طَریقَہ ۔ سنِ بلوغت تک پُہَنچنا |
2207 |
THEN NOAH BUILT AN ALTAR TO HONOR THE LORD. NOAH TOOK SOME OF ALL THE CLEAN BIRDS AND SOME OF ALL THE CLEAN ANIMALS AND BURNED THEM ON THE ALTAR AS A GIFT TO GOD.[GENESIS 8-20] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھراس کےبعدنوح نےخداوندکےلیےایک قربان گاہ
بنایااورپاک وحلال چندجانوروں اورپرندوں کولےلیااور
ان کوقربان گاہ پرلےجاکرقربان کردیا۔ |
2208 |
AMYL ACETATE R Adjective
Report Error!
|
پھلوں جیسی خوشبو والا مرکب ہے اسے پھلوں کا ذائقہ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور نائٹرو سیلولوز کو حل کرنے کے لیے بھی مستعمل ہے ۔ |
2209 |
then suddenly that one fourth of mankind enclosed in the world`s third largest country was brought out of the memory attic with a loud bang. R Phrase
Report Error!
|
پھر اچانک دنیا کے سب سے تیسرے بڑے ملک میں بسے بنی نوع آدم کے تین چوتھائی انسانوں کو ایک زور دار دھماکے کے ساتھ یاداشت کے خانے سے باہر لایا گیا۔ |
2210 |
EFFLORESCENCE R
Report Error!
|
پھول ہونا ۔ سفوف پیدا کرنا ۔ بعض قلمی نمکیات کی یہ خاصیت ہوتی ہےکہ وہ اپنے قلماﺅ کا کچھ پانی ضائع کر دیتے ہیں چناچہ سطح پر سفوف پیدا ہو جاتا ہے ۔ |