Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 |
PLASTER OF PARIS R Noun
Report Error!
|
پھُنکا ہوا سنگ گج جو ایک سفید سفُوف کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
1757 |
PULMONARY EMPHYSEMA R Noun
Report Error!
|
پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کی نسبت جوفوں کا حجم بڑھ جانا |
1758 |
GARDEN R Noun
Report Error!
|
پھُلواڑی ، باغ ، باغ لگانا ، گلزار بنانا ، زرخیز کرنا ۔ |
1759 |
OMELETTE R Noun
Report Error!
|
پھنٹے ہوۓ انڈوں کو تل کر تیار کی جانے والی ڈش ۔ آملیٹ ۔ |
1760 |
CALYX R Noun
Report Error!
|
پھُول کا بيرُونی عمُوماً سَبَز غَلاف ۔ مَسنَدِ گُل ۔ |