Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 |
THEN REBEKAH AND HER NURSE GOT ON THE CAMELS AND FOLLOWED THE SERVANT AND HIS MEN. SO THE SERVANT TOOK REBEKAH AND LEFT.[GENESIS 24-61] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھراس کےبعدربقہ اوراس کی خادمائیں اونٹ پر
سوارہوگئیں اوراس نوکرکےاوراس کےساتھیوں
کےپیچھےہولیں۔اس طرح وہ نوکرربقہ کوساتھ لےکرگھرکےلیےسفرپرنکلا۔ |
2222 |
THEN ISAAC SAID TO JACOB, “COME NEAR TO ME SO THAT I CAN FEEL YOU, MY SON. IF I CAN FEEL YOU, I WILL KNOW IF YOU ARE REALLY MY SON ESAU.[GENESIS 27-21] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھریعقوب سےاسحاق نےکہامیرےنزدیک آجاتاکہ
میں تجھےچھوسکوں میرےبیٹےاورتجھےچھونے
کےبعدمیں آسانی سےمعلوم کرسکتاہوں کےتو
میرابیٹاعیساوہےیانہیں۔ |
2223 |
WATER SET R Noun
Report Error!
|
پھندا جو پانی کے اندر لگاتے ہیں تاکہ اس سے آدمی کی بو نہ محسوس ہو یا اس میں پھنسے ہوئے جانور کو ڈبونے کے لئے تاکہ چھڑانے کی تگ و دو میں سمور نہ خراب ہو جائے ۔ |
2224 |
When they board a ship they call on God, placing their faith wholly in Him. But when He brings them safely back to shore, they begin to associate others with Him[Q 29-65] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر جب یہ کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو خدا کو پکارتے (اور) خالص اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ اُن کو نجات دے کر خشکی پر پہنچا دیتا ہے تو جھٹ شرک کرنے لگے جاتے ہیں |
2225 |
EXPAND R Verb
Report Error!
|
پھيلانا ۔ کھولنا ۔ دکھانا ۔ سامنے لانا ۔ تشريح کرنا ۔ تفصيل بيان کرنا ۔ کھول کر بيان کرنا ۔ کشادہ کرنا ۔ وسعت دينا ۔ بڑھانا ۔ بڑا کرنا ۔ اضافہ کرنا ۔ ترقی پانا ۔ |