Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 |
HGBNON. SMALLCELL LUNG R Noun
Report Error!
|
پھیپھڑوں میں بننے والے تمام اقسامکے کینسر کی مجموعی اصطالاح البتہ اس میں چھوٹے خلیات کے کینسر شامل نہں ہیں |
2162 |
We have put you on the right way in the matter (of divine law). So follow it, and do not follow the wishes of those who are ignorant[Q 45-18] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ہم نے تم کو دین کے کھلے رستے پر (قائم) کر دیا تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور نادانوں کی خواہشوں کے پیچھے نہ چلنا |
2163 |
RACHIS R Adverb
Report Error!
|
پھول ڈنڈی ریڑھ کی ہڈی رگ نخاعی پر ڈنڈی پت ڈنڈی گھاس وغیرہ کا وہ تنا جس میں تھوڑے فاصلہ پر ڈنٹھل نکلے ہوں ۔ |
2164 |
UNDER DOG R Noun
Report Error!
|
پھسڈی ۔ کوئی شریک مقابلہ جس کا جیتنے یا صحیح طرح مقابلہ کرنے کا کم امکان ہو ۔ ستم رسیدہ ۔ مظلوم ۔ کچلا ہوا شخص ۔ |
2165 |
Therefore evil was the end of those who did evil, for they denied the signs of God and made fun of them[Q 30-10] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے |