Sr. | English Words | Urdu Words |
2196 |
PROJECTILE ANCHOR R Noun
Report Error!
|
پھینک کر پھسانے والا لنگر ۔ وہ لنگر جو توپ کے گولے کی طرح ایک نلیکے زریعہ اس مقام کی جانب پھینکا جاتا ہے جہاں اسے الجھانا مقصود ہو ۔ |
2197 |
the material is then isolated from its surroundings and the magnetic field slowly decreased to zero in an (adiabatic step) R Phrase
Report Error!
|
پھر اس مادہ کو اس کے ماحول سے الگ کر لیا جاتا ہے اور اس کے بعد برقی میدان کو اڈیابیٹک مرحلہ (adiabatic step) کے ذریعہ آہستہ آہستہ صفر ر دیا جاتا ہے ۔ |
2198 |
THEN ABRAHAM WENT BACK TO HIS SERVANTS.THEY ALL TRAVELED BACK TO BEERSHEBA, AND ABRAHAM STAYED THERE.[GENESIS 22-19] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھراس کےبعدابراہیم نےاپنےنوکروں کےپاس واپس
لوٹ گیا۔اوروہ سب کےسب لوٹ کربیرسبع کادوبارہ
سفرکئے۔اورپھرابراہیم وہیں پرمقیم ہوا۔ |
2199 |
And I shall come upon them from the front and behind, right and left; and You will not find among them many who would give thanks[Q 7-17] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا
|
2200 |
THEN REBEKAH TOOK THE CLOTHES THAT HER OLDER SON ESAU LOVED TO WEAR. SHE PUT THESE CLOTHES ON THE YOUNGER SON JACOB.[GENESIS 27-15] R Holy Biblical
Report Error!
|
پھرربقہ نےاپنےپلوٹھےبیٹےعیساوکےلیےعمدہ
لباس جوکہ گھرمیں تھالےلیا۔اورربقہ نےاس عمدہ
لباس کواپنےچھوٹےبیٹےیعقوب کوپہنائی۔ |