Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 |
LUNGS R
Report Error!
|
پھَیپھڑے ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کے دو بَڑے اعضا ۔ جِن کا کام سانس اندر اور باہَر کھَینچنا ہے |
2112 |
PULMONARY EBOLISM R
Report Error!
|
پھیپھڑے کی سدادیت، انجماد خون شریان، کسی ٹھوس شی یا ہوائی بلبلے کی وجہ سے خونی رگ میں رکاوٹ |
2113 |
SNARL R Verb
Report Error!
|
پھنسا لینا ۔ اُلجھا دینا ۔ رسی وغیرہ کو گرِہ در گِرہ کر دینا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔ پیچیدہ کر دینا ۔ |
2114 |
THROW R Verb
Report Error!
|
پھینکنا ۔ اچانک جھٹکے یا بازو سیدھا کرکے ہوا میں کوئی چیز اُچھالنا یا پھینکنا ۔ دے مارنا ۔ |
2115 |
REIMPORT R Combining Form
Report Error!
|
پھر منگانا ۔ درآمد کرنا ۔ برآمد کرنا کیے ہوئے مال کی دوبارہ درآمد کیا ہوا مال (عموماً جمع) ۔
|