Sr. | English Words | Urdu Words |
2166 |
Then We made Our promise good to them and delivered whomsoever We pleased, and destroyed the transgressors[Q 21-9] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر ہم نے ان کے بارے میں (اپنا) وعدہ سچا کردیا تو ان کو اور جس کو چاہا نجات دی اور حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کردیا |
2167 |
RONDAVEL R Noun
Report Error!
|
پھونس کی مخروطی چھت والی گول قبائلی جھونپڑی ۔ اس وضع کی پُختہ عمارت خصوصاً تفریحی قیام یا فارم پر سکونت کے لیے ۔ |
2168 |
TUTTI FRUTTI R Noun
Report Error!
|
پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔ |
2169 |
Then move with the crowd impetuously, and pray God to forgive you your sins. God is surely forgiving and kind[Q 1-199] R Holy Quranic
Report Error!
|
پھر جہاں سے اور لوگ واپس ہوں وہیں سے تم بھی واپس ہو اور خدا سے بخشش مانگو۔ بےشک خدا بخشنے والا اور رحمت کرنے والا ہے |
2170 |
MOULD R Noun
Report Error!
|
پھَپھوَندی ۔ کَئی خُلوی سَماروغ ۔ یہ اِصطلاح سَماروغ کے مُترادَف اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ یہ گَند خور طُفَیلی ہَیں |