Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CR R Noun Report Error! | کرومیم کی کیمیائی علامت ۔ |
2 | CRAAFIAN FOLLICLE R Adjective Report Error! | گرافین فولیکل ۔ گرانی کیسہ ۔ گرافی بیضہ دان ۔ بیضہ دان غدہ جو ممالیہ میں پایا جاتا ہے اور بیضہ اور متعدد و دیگر خلیے رکھتا ہے تاکہ طبقہ نسیج اور رکمہ بیضہ تشکیل پا سکے ۔ |
3 | CRAAL R Noun Report Error! | کرال ۔ جنوبی یا مرکزی افریقہ کے آدیباسیوں کا گاﺅں جو جھونپڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
4 | CRAB R Noun Report Error! | کیڑا ۔ سرطان ۔ بُرج سرطان ۔ |
5 | CRAB R Noun Report Error! | کیکڑا ، سرطان ، جنگلی سیب ، ترش مزاج آدمی ۔ |