Sr. | English Words | Urdu Words |
2081 | CROSSFIRE R Noun Report Error! | بیک وقت مُخالِف سمتوں سے گولہ باری ۔ کئی سمتوں سے اعتراض کی بوچھاڑ ۔ زور دار مُباحِثہ ۔ |
2082 | CROSSFIRE R
Report Error! | سوالات یا گولوں کی بوچھاڑ ۔ |
2083 | CROSSHATCH R Verb Report Error! | چوخانے بنانا ۔ پہلے عرض میں پِھر طول میں ایسے لکیریں کھینچنا کہ ایک دوسرے کو قطع کَریں ۔ چلیپا کاٹنا ۔ کَندہ کَرنا ۔ |
2084 | CROSSHATCHER R Noun Report Error! | چوخانے بنانے والا ۔ چلیپا کار ۔ کَندہ کار ۔ |
2085 | CROSSHATCHING R Noun Report Error! | چوخانہ بنائی ۔ چوخانکاری ۔ چلیپا کاری ۔ |