Sr. | English Words | Urdu Words |
2866 | CRYSTAL DEFRACTION R Noun Report Error! | کرسٹل دی ورتن ۔ |
2867 | CRYSTAL DETECTOR R Noun Report Error! | قَلمی شناسِندہ ۔ قَلَم کاشِف ۔ قَلَم شناسِندہ ۔ ایک تَرکیب جِس کے ذَریعہ ریڈیو سیٹ میں بدلتی رو کو راست رو میں تَبدیل کیا جاسکتا ہے ۔ |
2868 | CRYSTAL FIELD THEORY R
Report Error! | کرسٹل فیلڈتھوری ۔ ایک نظریہ جس میں فرق کر لیا گیا ہے کہ مرکزی ایٹم اور لچنڈ کے درمیان بانڈز خالصتاً الیکٹروسٹیٹک ہوتے ہیں یہ نظریہ مقناطیسی اور طیف بینی کے خواص کے اظہار میں مدد دیتا ہے ۔ |
2869 | CRYSTAL GAZER R Noun Report Error! | بِلّوربین ۔ حاضرات کے ذَریعے مُستَقبِل کی باتیں بتانے والا ۔ |
2870 | CRYSTAL GAZING R Verb Report Error! | بلورينی ۔ شفاف منعکس سطح ميں سے تمثال کا ابھرنا ۔ |