Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | CRAB APPLE R Adjective Report Error! | ایپل کریب ۔ جنگلی سیب کا درخت اس کا قد نو میٹر تک بلند ہوتا ہے ۔ اس کا پھل چھوٹا ۔ قابض ۔ حابس اور شراب بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
12 | CRAB CACTUS R Noun Report Error! | سرطانی صُبّار ۔ سرطانی کیکڑا ۔ ناگ پھنی ۔ برازیلی صُبّار جس کے تنے پتے کی طرح اور پھل پُھول سُرخ ہوتے ہیں ۔ |
13 | CRAB EYE R Noun Report Error! | رتی ، جشم ، لالڑی ، سفید گھونگچی |
14 | CRAB FIDDLER R Adjective Report Error! | فڈلر کریب ۔ سارنگی کیکڑا ۔ چھوٹا کیکڑا ۔ نر میں موچنے یا چمٹی کا ایک ہی جوڑا ہوتا ہے اور یہ بہت لمبا ہوتا ہے ۔ |
15 | CRAB GRASS R Noun Report Error! | جنگلی گھاس ۔ جنگل میں اُگی ہوئی خاص قسم کی گھاس ۔ |