Sr. | English Words | Urdu Words |
1751 | CROOKES TUBE R Noun Report Error! | انگریز سائنس دان سر۔ڈبلیو۔کُروکس کے نام پَر ۔ کُروکس نلی ۔ ایک نلی جِس میں سے ہَوا نِکال کَر خلا پیدا کَر دیا جاتا ہے ۔ مَنفِی شُعاع کی خَصُوصیّات کا مُظَاہرہ کَرنے کے لیے اِستَعمال ہونے والی نلی ۔ |
1752 | CROOKES,S TUBE R
Report Error! | قناعت شعبی ۔ نرخرے کے دو شعبوں میں سے کسی شعبے کی نالی جس میں سے ہوا پھیپھڑوں میں آتی جاتی ہے ۔ |
1753 | CROOKES,S TUBE R
Report Error! | ایک قسم کی خلائی نلکی جس سے گیس کی بعض خاصیتیں دکھائی جاتی ہیں ۔ |
1754 | CROOKNECK R Noun Report Error! | کَج گَردنی ۔ ایک قِسم کا کَدو ۔ لَمبی اور ٹیڑھی گَردَن والا کَدو ۔ |
1755 | CROON R Verb Report Error! | آہستگی سے گانا ۔ |