Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | CRAB R
Report Error! | کريب ۔ کيکڑا ۔ |
7 | CRAB R Verb Report Error! | نوچنا ۔ پنجے چلانا ۔ لڑنا ۔ |
8 | CRAB R Noun Report Error! | کیکڑا ۔ ایک قشری جانور ۔ اصلی سرطان سے مشابہ کوئی بھی دوسرا قشری جانور ۔ برج سرطان ۔ بدمزاج شخص ۔ |
9 | CRAB R Adjective Report Error! | کریب ۔ سرطان ۔ کرک ۔ کیکڑا ۔ تازہ پانی اور سمندر کا جاندار جوڑ دار پاوں رکھتا ہے ۔ اپنے خیثوم کے ذریعے سانس لیتا ہے ۔ متحرک ساقچوں پر آنکھیں ہوتی ہیں جنہیں اپنے خول کے نیچے لے جا سکتا ہے ۔ سینہ خول کے نیچے رہتا ہے سینے کے زائدوں کے پانچ جوڑے ہوتے ہیں ۔ پہلا جوڑا بڑا اور پنجے کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
10 | CRAB APPLE R Noun Report Error! | جنگلی سیب ۔ چھوٹا اور کھٹا جنگلی سیب ۔ کھٹے سیب کا کوئی درخت ۔ |