Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | CREATINE R Noun Report Error! | لحمین ۔ جوہر لحم ۔ ایک عُضوی مادّہ جو گوشت کے عرق میں پایا جاتا ہے اور عُضلات کے کام کرنے پر اِن سے خارِج ہوتا ہے ۔ |
702 | creatine R Phrase Report Error! | لحمین : پروٹین سے اخذ شدہ جو عضلے میں پائی جاتی ہے ۔ |
703 | CREATINEMIA R Noun Report Error! | خون میں کریٹن |
704 | CREATININE R Noun Report Error! | کری ایٹین کا این ہائڈرائڈ جو پروٹین کی تیاری میں فاضل مرکب کے طور پر وجود میں آتا ہے اور پٹھوں اور خون میں ہوتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج کیا جاتا ہے ۔ |
705 | CREATININE R
Report Error! | کریٹنین ۔ ایک سفید قلمی مرکب جو امینو ایسڈ کریٹین سے حاصل کیاجاتا ہے یہ پیشاب اور خون میں پایا جاتا ہے ۔ |