Sr. | English Words | Urdu Words |
2911 | CRYSTALLIODITIS R Noun Report Error! | عرسہ بلوریہ کی سوزش |
2912 | CRYSTALLISATION R
Report Error! | کرسٹلائزشن ۔ ایسے مادوں کو صاف کرنے کا عمل جو ایک مخصوص محلول میں حل ہوجاتے ہیں ۔ |
2913 | CRYSTALLISATION R
Report Error! | کرسٹلائز یشن ۔ ایسے مادوں کو صاف کرنے کا عمل جو ایک مخصوص محلول میں حل ہو جاتے ہیں ۔ یہ عمل حرارت پہنچانے کے ساتھ سر انجام دیا جاتا ہے ۔ اسے ٹھنڈا کرنے پر قلمیں بن جاتی ہیں ۔ |
2914 | CRYSTALLITE R Noun Report Error! | بِلّورک ۔ دھات کا ریزہ جو قَلَم پذیری کے نتیجہ میں بَنتا ہے اور آتشیں چَٹان میں پایا جاتا ہے ۔ |
2915 | CRYSTALLITE R
Report Error! | کرسٹیلائیٹ ۔ ایک چھوٹا کرسٹل جس میں نشو و نما پانے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ |