Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | CRESTED R Adjective Report Error! | گُبّھے دار ۔ چوٹی والا ۔ کلغی دار ۔ طرّے دار ۔ کیس دار ۔ |
1112 | CRESTED RIDGE R Noun Report Error! | دندانہ دار دھار ۔ |
1113 | CRESTFALLEN R
Report Error! | سرنگوں ۔ افسردہ ۔ حوصلہ ہارا ہُوا ۔ پٹا ہُوا ۔ جُھکا ہُوا ۔ |
1114 | CRESTING R Noun Report Error! | دیوار یا چھت کی مگری پر پتّھر ۔ دھات کی آرایشی تنصیب ۔ |
1115 | CRESTLESS R Adjective Report Error! | بے کلغی کا ۔ بے تاج کا ۔ چوٹی کے بغیر ۔ |