Sr. | English Words | Urdu Words |
1136 | CRETINISM R Noun Report Error! | بَد صُورَت بَچّے کا پَیدا ہونا ۔ ذہنی و جِسمانی طَور پر کَمزور |
1137 | CRETINISM R Adverb Report Error! | قمارہ ۔ درقی غدود کے ارتقاء کی کمی کی وجہ سے بچپن ميں ذہنی اور جسمانی نشونما کا رک جانا ۔ |
1138 | CRETINISM R Noun Report Error! | ایلہیت ؛ پرانا یا لا علاج مرض جو غدہِ درقیہ میں لعاب کی کمی کے باعث ہوتا ہے ۔ |
1139 | CRETINISM R Noun Report Error! | عقل کا مورثی فتور جو پیدائشی طور پر تھائرائڈ کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
1140 | cretinism R Phrase Report Error! | ابلہی : بد صورت صورت بچے کا پیدا ہونا ۔ ذہنی وجسمانی طور پر کمزور ۔ قد چھوٹا ، سر بڑا ، موٹی تانگیں خشک کھال ، متورم پیوٹے ، چھوٹی گردن یہ علامات تھائیرائڈ ہارمون کی کمی سے پیدا ہوتی ہیں ۔ |