Sr. | English Words | Urdu Words |
1981 | CROSS-FOX R Noun Report Error! | لومڑی کی ایک قسم ۔ |
1982 | CROSS-FROG R Noun Report Error! | لوہے کا نالی دار ٹکڑا جو ریل کی پٹری میں اس جگہ لگا ہوتا ہے جہاں پٹریاں ایک دوسرے کو زاویہ قائمہ پر کاٹتی ہیں ۔ |
1983 | CROSS-GRAIN R Noun Report Error! | لکڑی کے تنے کی کوئی رگ یا دھاری جو مُستقِل قُدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو ۔ |
1984 | CROSS-GRAINED R Adjective Report Error! | آڑے دانہ دار ۔ اُلٹے ریشوں والی ۔ پَرتوں کی آڑی تِرچھی ۔ سَر پھرا ۔ نافہم ۔ گُمراہ ۔ بے قابو ۔ |
1985 | CROSS-GRAINEDNESS R Noun Report Error! | سرپھرا پن ۔ |