Sr. | English Words | Urdu Words |
2101 | CROSSOVER R Noun, Adjective Report Error! | عبوری مقام جہاں سے پار کیا یا اُترا جا سکے ۔ ایسے مقام کا حامِل ۔ |
2102 | CROSSPATCH R Noun Report Error! | بَد مِزاج شخص ۔ تُند خُو شخص ۔ چِڑچِڑا شخص ۔ |
2103 | CROSSPIECE R Noun Report Error! | آڑا ٹُکڑا ۔ آڑا رکھا ہُوا ٹُکڑا ۔ کسی چِیز کا ٹُکڑا کسی دوسری چِیز پَر اُفقی پڑا ہُوا ہو ۔ |
2104 | CROSSPOLLINATE R Verb Report Error! | پار زیرہ کَرنا ۔ پار بار وَر کَرنا ۔ |
2105 | CROSSPOLLINATION R Noun Report Error! | نباتیات ۔ پار زیرگی ۔ پار بار وَری ۔ |