Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | CRIB NOTES R Verb Report Error! | امتحان میں نقل کے لیے ناجائز نوٹس لے جانا ۔ |
1182 | CRIB-BITER R Noun Report Error! | توبڑا چبانے والا گھوڑا ۔ |
1183 | CRIB-BITING R Noun Report Error! | توبڑا وغیرہ چبانا اور زور زور سے سانس لینا ۔ |
1184 | CRIBBAGE R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل ۔ یہ دو ، تین یا چار کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ۔ اس کھیل کی خاص بات کرب ہوتی ہے ۔ |
1185 | CRIBBAGE-BOARD R Noun Report Error! | حساب رکھنے کی تختی ۔ |