Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | CRASH PROGRAMME R Noun Report Error! | اشد ضروری ۔ فوری منصوبہ ۔ |
472 | CRASH-DIVE R Noun Report Error! | آب دوز کشتی کا یکایک غوطہ مارنا ۔ |
473 | CRASH-DIVE R Noun, Adjective Report Error! | تیز ڈبکی یا فوری غوطہ جو آبدوز کشتی یا جنگی طیاروں کے حملے سے بچنے کے لئے لگائی جاتی ہے ۔ |
474 | CRASH-HELMET R Noun Report Error! | چمڑے یا پلاسٹک کا حفاظتی خود ۔ |
475 | CRASH-LAND R Noun Report Error! | دشواریوں کی حالت میں ہوائی جہاز کو اتارنا جس سے اس کو نقصان پہنچے ۔ |