Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | CRYSTAL GAZING R Noun Report Error! | بِلّوربینی ۔ عملِ حاضرات جو شیشے پَر نِگاہ جما کَر کیا جاۓ ۔ مُستَقبل کی پیش گوئیاں کَرنے کا عمل ۔ |
2872 | CRYSTAL GLASS R Noun, Adjective Report Error! | شفاف شیشہ ۔ |
2873 | CRYSTAL HABIT R
Report Error! | قلمی میلان ۔ اس میلان کی وضاحت جس کے تحت ایک ہی جماعت کے کرسٹلز کے پہلو نشو ونما پاتے ہیں اس میلان کے مطابق کسی کرسٹل کی شکل و صورت بیان کی جاتی ہے ۔ |
2874 | CRYSTAL LATTICE R
Report Error! | قلمی شکبہ ۔ کرسٹل لیٹس ۔ قلمی نادو ںمیں سہ جہتی انداز کو کرسٹل لیٹس یا سپیس لیٹس کہا جاتا ہے یہ خطوط کا ایسا جال ہوتا ہے جو کرسٹل کے مختلف حصوں میں اس طرح کھینچے ہوتے ہیں کہ وہ مختلف مساوی حجموں میں تقسیم ہو جاتا اور ان خطوط سے بننے والے مساوی حصوں کو ایٹم آیونز یا مالیکیول مخصوص شکل دیتے ہیں ۔ |
2875 | CRYSTAL LATTICE R Noun Report Error! | کرسٹل جالی ۔ |