Sr. | English Words | Urdu Words |
2046 | CROSSBAR R Noun Report Error! | اُفقی ڈنڈا جو کِسی محور پر یا دو ڈنڈوں کے سہارے ٹھہرا ہو ۔ جیسے فُٹبال کا گول ۔ |
2047 | CROSSBILL R Noun Report Error! | مَتقاطع چونچ ۔ ایک قِسم کی چڑی کی چونچ ۔ جِس کی چونچ کا اُوپَر نِیچے والا حِصّہ مُخالِف سِمت میں مُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔ |
2048 | CROSSBONES R Noun Report Error! | تَنبیہی علامَت ۔ علامتِ خَطرہ ۔ موت کی علامَت ۔ علامتِ اِنتباہ ۔ |
2049 | CROSSBOW R Noun Report Error! | آڑی کمان ۔ اَزمنہٴ وَسطی کا ایک ہَتھیار جو کمان کو ڈَنڈے پَر آڑا رَکھ کَر بنایا جاتا تھا ۔ تیر یا پَتَھر پھینکنے والا ہَتھیار ۔ |
2050 | CROSSBRED R Adjective Report Error! | دوغلا ۔ دونَسلا ۔ مُختَلِف نَسلوں کے نَر اور مادّہ جانوَروں کی جُفتی سے پَیدا کِیا گیا جانوَر ۔ |