Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | CRESOL R Noun Report Error! | فینول سے ملتا جلتا مگر طاقتور جراثیم کش ۔ |
1087 | cresol R Phrase Report Error! | کریسول : لائی سال کا اہم جزو ۔ ہائیڈ روکسی ٹالوین ایک مائع خوشبودار نامیاتی مرکب جو کولتار سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ پلاسٹک ، آتش گیر ، رنگ کی صنعتوں میں اور بطور دافع تعفن استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1088 | cresol R Phrase Report Error! | کریسول : لائی سال کا اہم جزو ۔ ہائیڈ روکسی ٹالوین ایک مائع خوشبودار نامیاتی مرکب جو کولتار سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ پلاسٹک ، آتش گیر ، رنگ کی صنعتوں میں اور بطور دافع تعفن استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1089 | CRESOL R Noun Report Error! | بے رنگ مائع یا قلمی مادّہ جو تارکول سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
1090 | CRESOLENE R Noun Report Error! | کوئلے سے نکلی ہوئی کاربولک ایسڈ سے مشابہ ایک کیمیاوی شے ۔ |