Sr. | English Words | Urdu Words |
1166 | CRF R Noun Report Error! | کرونک رینل فیلیور کا مخفف ۔ |
1167 | CRGANIC CHEMISTRY R
Report Error! | نامیاتی کیمیا ۔ علم کیمیا کی وہ شاخ جو نامیاتی مرکبات (ہائیڈرو کاربنز اور ان کے حاصلات ) سے بحث کرتی ہے ۔ |
1168 | CRI DE CAEUR R Noun Report Error! | پُر زور درخواست ۔ شِکایت ۔ احتجاج ۔ دِل کی پُکار ۔ |
1169 | CRI DU CHAT SYNDROME R Noun Report Error! | کروموسوم کے پانچویں جوڑے میں سے ایک کروموسوم کے نقص کی وجہ سے پیدا شدہ دماغی خلل جس کے ساتھ جسمانی علامات بھی ہوتی ہیں اور شیر خوارگی میں بچے کے رونے کی آواز بلی جیسی ہوتی ہے ۔ |
1170 | cri du chat, suyndrome R Phrase Report Error! | کرائی ڈوکیٹ سنڈ روم : نمبر ۵ کروم سوموں میں سے ایک کے جزوی ضیاع کی وجہ سے ذہنی بگاڑ کا پیدا ہونا ۔ |