Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | CRACKINESS R Noun Report Error! | تڑقن ۔ ٹوٹنا ۔ چٹخنا ۔ |
107 | CRACKING R Noun Report Error! | پٹرولیم کے زیادہ وزنی اجزا کے مالی کیولوں کو توڑ کر اُن سے کم وزنی مالی کیول حاصِل کرنا تا کہ زیادہ ہلکے تیل تیار کیے جا سکیں ۔ |
108 | CRACKING R
Report Error! | تفقع ۔ کرکراہٹ کریکنگ ۔ کسی نامیاتی مادہ کی تھرمل ڈی کمپوزیش (حرارت سے تحلیل) کو پائر و لائسز کا نام دیا جاتا ہے ۔ یہ عمل جب پیرا فین پر کیا جاتا ہے تو اسے تفقع یا کریکنگ کہتے ہیں ۔ |
109 | CRACKING R Noun Report Error! | چڑچڑاہٹ ، کیراراپن ، خستہ پن ، چٹخ ۔ |
110 | CRACKING R Adjective Report Error! | بہت اچھا ۔ مُمتاز ۔ جلدی سے ۔ عجلت سے ۔ |