Sr. | English Words | Urdu Words |
2841 | CRYPTORCHIALISM R
Report Error! | خفاء الخصیتین، ایک نقص جس میں خصیے سکروٹم (Scrotum) میں نہیں اترتے. پیدائشی طور پر خصیوں کا پیٹ کے اندر رہ جانا |
2842 | CRYPTORCHID R Noun Report Error! | نہاں خانہ رکھنے والا ۔ پوشیدہ خصیہ رکھنے والا ۔ |
2843 | CRYPTORCHIDISM R Noun Report Error! | پوشیدہ خصیہ رکھنے کی حالت جس میں ایک یا دونوں خصیے پیٹ کے اندر رہتے ہیں اور بغیر جراحی کے نیچے نہیں آتے ۔ |
2844 | CRYPTORCHIDOPEXY R Noun Report Error! | خصیوں کو بزریعہ سرجری ان کے اصل مقام تک پنچانا |
2845 | CRYPTORCHISM R
Report Error! | خفاء الخصیتین، ایک نقص جس میں خصیے سکروٹم (Scrotum) میں نہیں اترتے. پیدائشی طور پر خصیوں کا پیٹ کے اندر رہ جانا |