Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 | CRUSH R Noun Report Error! | دھکم دھکا ، ریل پیل ، بھیڑ ، جمگھٹا ، مسلنا ، مغلوب کرنا ۔ |
2552 | CRUSH A CUP R
Report Error! | کپ کا خالی کرنا ۔ |
2553 | CRUSH INJURIES R
Report Error! | ادراری نالیوں کے نقصان سے ہونے والا گھاؤ |
2554 | CRUSH SOMEBODY`S HOPES R
Report Error! | کسی کی امید یا اعتبار ختم کردینا ۔ |
2555 | CRUSH SYNDROME R Noun Report Error! | پیشاب میں یوریا کی کثرت
پٹھوں کو چوٹ کے بعد وقفہ ہوتا ہے جس کے بعد گردوں کو پہنچنے والے نقصانات کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں ۔ خون میں نائٹروجن بڑھ جاتی ہے ۔ جسم میں یوریا کی کمی ہو جاتی ہے ، پیشاب میں پروٹین اور مائیو ہیموگلوبن خارج ہوتی ہے ، چوٹ والی جگہ پر خون کے پلازما میں کمی بھی ہوتی ہے |