Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | CROSSTREES R Noun Report Error! | مستُول چوب ۔ کِسی مستُول کے بالائی حِصّے میں لگے ہوۓ ڈنڈے ، جو عرشے کے متوازی لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
2112 | CROSSWALK R Noun Report Error! | عبور پَٹّی ۔ سڑک یا شاہراہ کو پَیدل کراس کَرنے کے لیے نِشان لگائی ہوئی پَٹّی ۔ |
2113 | CROSSWIND R Noun Report Error! | سمت سفر کے پہلو سے چلتی ہوئی ہوا ۔ |
2114 | CROSSWISE R Adjective, Adverb Report Error! | مَثلِ صلیب ۔ چوپارے کی شکل میں ۔ آر پار ۔ چوہٹّی کی طرح ۔ بہ اَندازِ چلیپا ۔ |
2115 | CROSSWORD R Noun Report Error! | چوکور خانوں کے چوکھٹے کی شکل کا معما جِس میں اِشارات کی مدد سے الفاظ اُفقی یا عمودی ترتیب حروف سے بھرے جاتے ہیں ۔ |