Sr. | English Words | Urdu Words |
2581 | CRUSTACEA R Adjective Report Error! | کرسٹیسیا ۔ قشریہ ۔ حیوانات جن کے پاوں جوڑ دار ہوتے ہیں ۔ بنیادی طور پر آبی اور زیادہ تر بحری حیوانات کا طبقہ ۔ ظاہری جسم بھاری بھرکم ہوتا ہے ۔ سر پر انٹینا کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔ کھپرایا خول قشریہ عموما موجود ہوتا ہے ۔ سانس اپنے خیثوم کے ذریعے لیتے ہیں ۔ |
2582 | CRUSTACEA R
Report Error! | ایک جوڑ دار جانور جو خول میں رہتا ہے ۔ |
2583 | CRUSTACEA R Noun Report Error! | قَشریات ۔ ذوات القَشَر ۔ حیوانات قَشریہ ۔ جِنسِ قَشری ۔ خول واے جانور ۔ |
2584 | CRUSTACEAN R Adjective Report Error! | قَشری ۔ خول دار ۔ ایسے جانور جِن کے اِجسام پَر سخت خول جمی ہوئی ہو ۔ |
2585 | CRUSTACEOLOGICAL R Adjective Report Error! | علم قشریات سے متعلق ۔ |