Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | critical generally an adjective used to describe a parameter for a system that signifies a marked transition from oen kind of behaviour to another R Phrase Report Error! | کریٹیکل ، دقیق ، کسی نظام میں ایک تبدیلی سے دوسری تبدیلی کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہونے والا اسم صفت ۔ |
1562 | CRITICAL HUMIDITY R
Report Error! | رطوبت فاضل ۔ وہ رطوبت جس پر بخار کا دباﺅ کسی ٹھو س یا محلول کی سطح پر اسی قدر (مساوی ) ہو جس قدر فضا میں پانی کا جزوی دباﺅہوتا ۔ |
1563 | CRITICAL INFORMATION WRITTEN R Adjective Report Error! | تصورات و مہارتوں کی وہ تحریر پیش کاری جس کی بعدازاں طالب علم سے مظاہرہ کی توقع کی جاتی ہے ۔ |
1564 | CRITICAL JUDGEMENT R Noun Report Error! | تنقیدی راۓ ۔ تنقیدی مادہ ۔ |
1565 | CRITICAL MASS R
Report Error! | کمیت فاضل ۔ فشل میٹریل (انشقاق پذیر مادہ ) کی کم سے کم مقدار جو نیوکلیئر ری ایکٹر یا نیو کلیئر ہتھیاروں کے مسلسل تعامل کے لئے ضروی ہوتی ہے ۔ |