Sr. | English Words | Urdu Words |
1566 | CRITICAL MASS R Noun Report Error! | کمیت فاصل ۔ یُورے نیم یا پلوٹونیم کی اِتنی کمیت کہ وہ خُود پرور مُسلسل تعامُل پیدا کرنے کے لیے کافی ہو ۔ |
1567 | critical mass the mass of fissile meterial above which a nuclear fission reaction can be self sustaining R Phrase Report Error! | کمیت فاصل ، نیوکلیائی بھٹی یا یوکلیائی ہتھیار میں زنجیری تعامل کو قائم رکھنے کے لیے درکار انشقایہ مادہ کی کم از کم مقدار ۔ |
1568 | CRITICAL POINT R Noun Report Error! | طیرانیات ۔ نُقطہ فاصل ۔ طیارے کی اُڑان کے دوران وہ نقطہ جہاں سے منزل کی طرف پرواز اور واپسی میں ایک جتنا وقت لگے ۔ |
1569 | CRITICAL POINT R
Report Error! | نقطہ فاضل ۔ دباﺅ اور درجہ حرارت کے وہ حالات جن کے تحت مائع اور بخارات کے فیز نا قابل امتیاز ہوجاتے ہیں دونوں فیز بقائے باہمی کے ساتھ رہتے ہیں ۔ |
1570 | CRITICAL POINT THE POINT ON THE (THREE DIMENSIONAL P.V.T)PHASE DIAGRAM OF A SUBSTANCE AT WHICH THE LIQID PHASE EXISTS AT THE CRITICAL TEMPERATURE THE CORRESPONDING VOLUME AND PRESSURE ARE CALLED THECRITICAL VOLUME AND CRITICAL PRESSURE THE TERM VAPOUR SHO R Phrase Report Error! | نقطہ فاصل ، طیرانیات ، طیارے کی اڑان کے دوران وہ مقام یا نقطہ جہاں سے منزل تک پہنچنے میں اتنا ہی وقت لگے جتنا مقام پرواز واپس آنے میں لگتا ہے کسی شے تین سمتی فیز ڈایا گرام میں وہ نقطہ جس پر اس شہ کی مائع حالت فاصل تپش پر موجود ہو ۔ |