Sr. | English Words | Urdu Words |
2366 | CRUCIBLE R Noun Report Error! | کٹھالی ۔ اِنگشتانے سے مُشابہ مٹی یا چینی کا برتن جو کیمیائی تجربے میں کِسی چیز کو گرم کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2367 | CRUCIBLE PROCESS R Noun Report Error! | فولاد تیار کرنے کا ایک طریقہ جِس میں لوہے اور فولاد کو ایک بند کٹھالی یا خاص بھٹی میں پِگھلایا جاتا ہے ۔ |
2368 | CRUCIBLE STEEL R Noun Report Error! | فولادی کٹھائی ۔ |
2369 | CRUCIFER R Noun Report Error! | صَلیب بَردار ۔ عیسائیوں کے مذہبی جلُوس میں صَلیب لے کَر چلنے والا ۔ صَلیبی پودا ۔ صَلیبی ۔ |
2370 | CRUCIFERAE R Noun Report Error! | شلغمیہ ۔ گل شبو یا بند گوبھی کے خاندان کے پودے جِن کے ہر پھُول میں چار پنکھڑیاں ہوتی ہیں ۔ |