Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | CRAB LOUSE R Adjective Report Error! | کریب لاوز ۔ جوں ۔ چھوٹا بے پر خون چوسنے والا حشرہ ۔ تقریبا ۲ ملی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ انسانی جسم میں بالخصوص اعضائے تولید کے ارد گرد بالوں کو اپنی آما جگاہ بناتا ہے ۔ |
22 | CRAB PLOVER R Adjective Report Error! | کریب پلوور ۔ زقزاق ۔ کالے اور سفید لم ڈھینگ پرندے بحر ہند کے ساحلوں کے پاس پائے جاتے ہیں ۔ |
23 | CRAB SPIDER R Adjective Report Error! | کریب سپائیڈر ۔ مکڑی کیکڑا ۔ سرطان عنکبوتی ۔ خشکی پر رہنے والا جالا ساز چھوٹا کیڑا ۔ اس کا بدن چپٹا اور چوڑا ہوتا ہے ۔ پتلی ۔ لمبی اور خمدار ٹانگوں کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ |
24 | CRAB WISE R Adverb Report Error! | اطراف سے ۔ مشکل طریقے سے ۔ |
25 | CRAB-APPLE R Noun Report Error! | جنگلی سیب ۔ |